the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کی رکن پارلیمنٹ کویتا نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی اور حصول اراضی کے حوالہ سے جب کبھی ملک کو ضرورت رہی ٹی آر ایس بنیاد طور پر ہمیشہ حکومت کی حمایت کرتی رہی ۔
انہوں نے دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس نے کانگریس اور بی جے پی سے مساوی فاصلہ



برقرار رکھا ہے اور عوامی موافق بلز کی ٹی آر ایس مخالفت نہیں کرتی ہے ۔
کویتا جو تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کی دختر ہیں،نے امید ظاہر کی کہ سابق میں مرکزی وزیر خزانہ کی جانب سے پیش کردہ موافق کارپوریٹ بجٹ سے ہٹ کر موجودہ بجٹ موافق عوام ہوگا اور اس سے ملک کی مالی صحت میں مزید اصلاحات ہوں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.